‘کراچی، سرجانی ٹاؤن میں بیوہ خاتون کے ساتھ اسٹیٹ ایجنٹ کی دوست کے مبینہ زیادتی، پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج
جمعرات 24 ستمبر 2020 09:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹائون کے علاقے سرجانی ٹائون سیکٹر پچاس سی مکان نمبر ایف کی رہائشی (ت) زوجہ خلیل مرحوم سرجانی پولیس کو درخواست دی ہے کہ وہ 22 ستمبر کے روز پلاٹ کی خریداری کی معلومات کرنے سیکٹر 52 ٹنکی اسٹاپ پر اسٹیٹ ایجنسی گئی تھی جہاں ایک شخص علی خان چانڈیو موجود تھا جس نے اپنے دوست نصیر جمالی نامی شخص کو چائے لینے کے بہانے سے باہر بھیجا مجھے کہا کہ ہم نقد وقسطوں میں پلاٹ فروخت کرتے ہیں اور مجھے بھی پلاٹ دینے کا لالچ دیا اور اسی دوران اس شخص نے میری قمیض کھینچی جو کہ پھٹ گئی اور مجھے زمین پر دھکا دے کر گرادیا جس سے میرے بازو پر چوٹ لگی اور میرے ساتھ زبردستی اسٹیٹ ایجبٹ اور اس کے دوست نے زیادتی کی۔
اس دوران میں نے شورشرابہ کیا تو مجھے دھمکی دی۔ تاہم پولیس نے خاتون کی درخواست پر دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.