ملت پارک کے علاقہ سے پتنگ فروش گرفتار

جمعرات 24 ستمبر 2020 13:30

ملت پارک کے علاقہ سے پتنگ فروش گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) ملت پارک پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کرلیا ،ملزم ارسلان کے قبضہ سے 150 پتنگیں اور درجنوں چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :