کافی دیر تک سست بیٹنگ پر دھونی تنقید کی زد میں آگئے
دھونی نے آخری اوور میں 3 چھکے جڑے مگر تب تک کھیل ہاتھ سے نکل چکا تھا
ذیشان مہتاب جمعرات 24 ستمبر 2020 13:12
(جاری ہے)
کنگز کو اس میچ میں 16 رنز سے شکست ہوئی۔ سابق اوپنر گوتم گھمبیر نے دھونی کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’انہوں نے ٹیم کو ٹھیک سے لیڈ نہیں کیا۔
فاف شاید (کھیل میں) اکیلے جنگجو تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ، جی آپ ایم ایس دھونی کے آخری اوور کی بات کر سکتے ہیں، لیکن ایمانداری کے ساتھ اس کا کوئی فائدہ نہیں تھا۔ وہ صرف اپنے لیے رنز بنا رہے تھے‘۔ میچ کے بعد ان کا کہنا تھا کہ، میں نے طویل عرصے سے بیٹنگ نہیں کی۔ متحدہ عرب امارات میں 14 دن کا قرنطینہ مددگار ثابت نہیں ہوتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کچھ مختلف کرنے کی کوشش کرنا اور سیم کیرن کو مواقع دینا چاہ رہے تھے۔ چنائی سپر کنگز کے کوچ سٹیفن فلیمنگ نے رپورٹرز کو بتایا کہ ’دھونی اننگز کے آخر میں اپنی مہارت دکھاتے ہیں‘۔ تاہم کوچ کے اس بیان سے دھونی کے مداحوں کو تسلی نہیں ہوئی۔ ایک ٹوئٹر صارف کا کہنا تھا کہ، ’اگلی بار دھونی کو میچ (شروع ہونے) سے پہلے وارم اپ کرلینا چاہیے، اس کے دوران نہیں‘۔ دھونی کو کچھ حمایت ان مداحوں سے ملی جنہوں نے ان کے 3 چھکوں کو سراہا، جن میں سے ایک شارجہ سٹیڈیم کے باہر گرا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.