وزیراعظم سے اعظم سواتی کی ملاقات ،منشیات کے عادی افراد کے علاج اور بحالی کے لیے سینٹر کے قیام کے حوالے سے گفتگو

جمعرات 24 ستمبر 2020 18:07

وزیراعظم سے اعظم سواتی کی ملاقات ،منشیات کے عادی افراد کے علاج اور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے ملاقات کی جس میں منشیات کے عادی افراد کے علاج اور بحالی کے لیے وفاقی دارالحکومت میں جدید خطوط پر ایک ماڈل سنٹر کے قیام کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :