ہنگو، آسمانی بجلی گرنے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق ،ماں شدید زخمی
جمعہ 25 ستمبر 2020 20:18
(جاری ہے)
یہاں موصولہ ابتدائی معلومات کے مطابق جمعہ کی شام تقریبا" پانچ بجے ضلع ہنگو کو علاقے دوآبہ کے نواح میں واقع جدید بانڈہ(طورہ وڑی)میں ایک گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے تین سالہ نادیہ اور پانچ سالہ محمد قاسم جاں بحق جبکہ بچوں کی والدہ شدید زخمی ہوگئیں۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ دوآبہ کی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقامی افراد کے ساتھ امدادی کاموں میں حصہ لیا اور جاں بحق و زخمی افراد کو ملبے تلے نکال کر قریبی ہسپتال پہنچایا۔ اطلاعات کے مطابق مکان کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ ادھر جمعہ کی رات کوہاٹ سمیت کء علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.