اے پی سی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،غلام سرور خان
اقتدار کا خواب دیکھنے والے تا حیات نا اہل ہونگے،اسلام اور پاکستان مخالف کبھی کامیاب نہیں ہونگے وفاقی وزیر برائے ہوابازی کا یوسی رنیال میں گیس فراہمی منصوبوں کا افتتاح
ہفتہ 26 ستمبر 2020 22:42
(جاری ہے)
اس موقع پر ایم این اے منصور خان ، ایم پی اے عمار صدیق ، راجہ پرویز حشمت اور دیگر مقامی قیادت بھی موجود تھی ۔وفاقی وزیر برائے ہو ابازی غلام سرور خان نے کہا کہ پاکستان بننے سے لے کر آج تک اسکے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں، داعش ملت اسلامیہ کا گلا کاٹ رہی ہے، یہ یہودی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ، اپنی لوٹ مار چھپانے کے لئے مولانا نے پہلے دھرنادیا اب بھی کوشش کر رہے ہیں ،ان کو ذلت و رسواء کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا ، مخالفین صرف بھڑکیں مارتے ہیں اور لوگو ں کی توجہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ وسیع تر ملکی مفاد میں کسی ادارے کے سربراہ سے ملاقات میں کوئی مسئلہ نہیں مگر ان سے اپنی کرپشن کے لئے این آر او کی صورت میں راستہ مانگنا درست نہیں ، دن کو اکڑکر چلتے ہیں اور رات کو تنہاء میں اپنے خلاف کیسوں کے خاتمے کی بھیک مانگتے ہیں۔غلام سرور خان نے کہاکہ علاقے کی تعمیرو ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، عوام کی خدمت اولین ترجیحات میں شامل ہے ،علاقے کی پسماندگی کو خوشحالی میں بدلنے کی انتھک کوشش کر رہے ہیں،عوام کو حقوق کے حصول اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی ہمارا فرض ہے۔انہوں نے کہاکہ این اے 63تعمرو ترقی کے حوالے سے مثالی حلقہ بنائیں گے اور یہاں پر ٹیکنیکل یونیورسٹی بھی بناء جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.