مودی حکومت میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں
بھارت میں میرا تجربہ اچھا رہا، وہاں کے لوگ بہت محبت کرتے ہیں، ماضی میں پاک بھارت تعلقات کچھ بہتر تھے:سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی
حسن شبیر ہفتہ 26 ستمبر 2020 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت پہلے باہمی سیاسی معاملات حل کرے پھر کرکٹ پر بات کریں گے۔
احسان مانی نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی لیگ شروع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پاکستانی کرکٹرز آئی پی ایل میں جانے کا بھی نہیں کہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق دو ممالک سیریز کے لیے سیاسی معاملات بہتر ہونا ضروری ہے، سیریز کے حوالے سے اب آئی سی سی کو بی سی سی آئی سے بات کرنی چاہئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.