معروف قانون دان چوہدری پرویز اختر ایڈووکیٹ کے بھائی چوہدری حاجی جاوید اختر خالق حقیقی سے جا ملے

منگل 29 ستمبر 2020 17:08

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2020ء) چوہدری اسلم بہاولپور والے اور معروف قانون دان چوہدری پرویز اختر ایڈووکیٹ کے بھائی چوہدری حاجی جاوید اختر نمبردار چک نمبر 68فور آر والے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مر حوم کی وفات پر جناح پریس کلب ہارون آباد ،راو نعیم امجد ایڈووکیٹ جنرل سکریٹری تحصیل بار،خان ستار خان،ملک خالد فاروق،راو فصاحت حسین،جاوید صادق گجر ایڈووکیٹ،ملک شفقت حسین ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے