پہلا مکالمہ ادا کرنے کی خوشی آج تک نہیں بھولا، سید ممتازعلی شاہ
بدھ 30 ستمبر 2020 13:00
(جاری ہے)
مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے سید ممتاز علی شاہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے فنی کئیرئیر کا آغاز 1948 میں ریڈیو کے ایک ڈٖرامے سے کیا اور اس پورے ڈرامے میں صرف ایک مکالمہ ادا کرنے کا موقع ملا لیکن صرف یہ کردار ادا کرنے سے جو خوشی حاصل ہوئی وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی جس کے بعد لاتعداد کردار کیے لیکن اپنے پہلے مکالمے کی خوشی اور احساسات کوآج تک نہیں بھولے ۔
واضح رہے کہ ممتاز علی شاہ کو 2006 میں تمغہ امتیازکے علاوہ مختلف تنظیموں کی جانب سے بھی بے شمار ایوارڈ کے علاوہ ایک نجی ٹی وی چینل کی طرف سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈبھی دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.