بلاول بھٹو کی این آر او لینے کیلئے بیرون ملک گئے، عارف حمید بھٹی
نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو دغا دیا اور اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرکے بیرون ملک چلے گئے، تجزیہ نگارکا نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال
فیضان ہاشمی جمعرات 1 اکتوبر 2020 10:44
(جاری ہے)
دوسری جانب سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لوگ باہرنکلے توحکومت کوگھرجانا پڑے گا انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اندر گئے ہیں کل ہم سب نے اندر جانا ہے انہوں نے کہا کہ ایک دن یہ سب ہونا ہے. سابق صدرآصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ عوام نکلی تو عمران خان کو کسی کی سپورٹ کام نہیں آئے گی‘ سابق صدر نے کہا کہ ملک میں معیشت کی صورتحال سب کے سامنے ہے اور عالمی سطح پر کیا پیغام جا رہا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے. قبل ازیں آج احتساب عدالت نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی ہے‘سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری ، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اورملزم عبدالغنی مجید نے عدالت کے سامنے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے. آصف علی زرداری اور فریال تالپور ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ملزم عبد الغنی مجید پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کے بعد عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر مزید سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے. عدالت نے آئندہ سماعت پر احتساب عدالت نے گواہان احسن اسلم، محمد عاطف اور منظور حسین کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے جبکہ پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 5 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے.
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.