پاکستان علما کونسل نے سرگودھا میں ملک ضیا الحق کو سٹی کنوینر مقرر کر دیا

منگل 6 اکتوبر 2020 18:32

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2020ء) پاکستان علما کونسل نے سرگودھا میں ملک ضیا الحق کو سٹی کنوینر مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان علما کونسل کے صدر مولانا قاری عقیل الرحمن زبیری نے سرگودھا میں ضلعی امن کمیٹی کے رکن ملک ضیاالحق کو سٹی کنوینر مقرر کر دیا جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنھبال کر کام شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :