صنعتی و کمرشل اداروں میں فائر سیفٹی انتظامات کو ہر لحاظ سے مکمل رکھا جائے،چوہدری اصغر علی
کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کیلئے صنعتی و کمرشل اداروں کے مالکان اور عملہ کو سول ڈیفنس کی تربیت حاصل کرنے کی ضرورت ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس فیصل آباد ریجن
بدھ 14 اکتوبر 2020 19:13
(جاری ہے)
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس چوہدری اصغر علی نے شرکاء اجلاس کو ہدایت کی کہ صنعتی و کمرشل اداروں میں فائر سیفٹی انتظامات کو ہر لحاظ سے مکمل رکھیں ۔
انہوںنے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کیلئے صنعتی و کمرشل اداروں کے مالکان اور عملہ کو سول ڈیفنس کی تربیت حاصل کرنے بارے زور دیا۔ اس موقع پر سول ڈیفنس آفیسر چوہدری عبدالستار،انسٹرکٹر سول ڈیفنس اس سلیمان سمیت فلور، رائس ٹیکسٹائل، شوگر انڈسٹریز، ایل پی جی ، پٹرول پمپس اور پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنزکے نمائندگان بھی شریک تھے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.