مدارس فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مضموم ایجنڈے کیخلاف بھرپور جدجہدکر رہے ہیں،طاہر محمود اشرفی
پیر 24 اگست 2026 17:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ طلبا کی تربیت اتنا بڑا موثر عمل ہے جو ثابت کرتا ہے کہ مدارس کس طرح ملک و قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت تقریبا ًملک میں پینتیس ہزار مدارس رجسٹرڈ ہیں جبکہ پاکستان میں مدارس کی تعلیم کے پندرہ بورڈ ہیں۔انہوں نے کہا کہ مدارس کے مسائل حکومت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی کاوش سے حل ہونے کی طرف جا ر ہے ہیں۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مدارس پاکستان کے نظریے کے محافظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ دین کی سربلندی اور استحکام پاکستان کیلئے مدارس کے طلبا ہر وقت افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،پاک افواج ہماری محافظ ہے۔انہوں نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد دشمن ہم پر سوشل میڈیا کے ذریعے حملہ آور ہے،جو لوگ فوج،قوم اور ریاست میں تقسیم پیدا کرنا چاہ رہے ہیں ان کیلئے پیغام ہے کہ ہم سب ایک ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ ملک کا سپریم ادارہ اور ملک کا قانون اسلامی ہے۔انہوں نے کہا کہ ربیع الاول کے موقع پر پیغام امن کی طرف سے خطبہ جمعہ کا عنوان ’’اسلامی ریاست میں اقلیتوں کے حقوق‘‘ تھا۔انہوں نے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکائونٹس کے حوالے سے کل کے اجلاس میں اہم فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ مدارس کونسل کے پلیٹ فارم سے ہم مدارس کے مفادات کی چوکیداری کریں گےجبکہ مدارس فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مضموم ایجنڈے کیخلاف بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ْساہیوال ، میلہ دربار بابا لال شاہ پرسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، پولیس کا چھاپہ، 6 افراد گرفتار
-
ساہیوال ، کمپیوٹرائزڈ کنڈا دوکاندار کو رقم کے لین دین پر گولی مار دی گئی، حالت نازک، دو گرفتار
-
کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کی پہلی کمرشل پالیسی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
-
پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع
-
مدارس فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مضموم ایجنڈے کیخلاف بھرپور جدجہدکر رہے ہیں،طاہر محمود اشرفی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی لوئر کرم کے صدر رفیع اللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ڈاکٹرز کمیٹی کی ملاقات، ضم اضلاع کے میڈیکل طلبہ کی اسکالرشپ بڑھانے کا مطالبہ
-
اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار، موٹرسائیکل اور پستول برآمد
-
متحدہ مدارس کونسل کے پلیٹ فارم سے ہم مدارس کے مفادات کی چوکیداری کریں گے‘طاہر محمود اشرفی
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
شہریوں کے تحفظ کے لیے جدید نگرانی کے نظام کو صوبے کے مزید علاقوں تک وسعت دی جائے گی، میر سرفراز بگٹی
-
کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی قانون کے عمل سے خودکار ہوتی ہے، محکمہ انتظامی تاخیر نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.