گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور پسرور اور ڈسکہ کا دورہ کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے

پیر 19 اکتوبر 2020 22:27

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور پسرور اور ڈسکہ کا دورہ کرنے کے بعد لاہور ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پسرور اور ڈسکہ کا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے، گورنر پنجاب نے اپنے دورہ پسرور اور ڈسکہ کے موقع پر کشمیر کانفرنس میں شرکت کی اور پارٹی رہنمائوں، کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کیں۔