سندھ حکومت نے مسلم لیگ(ن)کیساتھ بہت بڑا کھیل کھیل لیا، خرم شیر زمان
مقدمے کی منظوری وزیر علی سندھ مراد علی شاہ نے اعلی قیادت سے پوچھ کردی،صدر پی ٹی آئی کراچی
منگل 20 اکتوبر 2020 13:54
(جاری ہے)
خرم شیر زمان نے کہا کہ سیاسی ماحول گرم ہوا ہے تو ہوتا رہے ہمیں فرق نہیں پڑتا، بہت سے پاکستانی تھے جو چاہتے تھے کہ کیس درج ہونا چاہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے پی ایم ایل این کے ساتھ بہت بڑا کھیل کھیل لیا، سندھ پولیس سندھ حکومت کے ماتحت ہے۔خرم شیر زمان نے کہا کہ میں 10 گھنٹے وہاں رہا اور ایس ایچ او سے پوچھتا رہا ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹ رہے، ایس ایچ او کہتے رہے جب تک سینئر پولیس حکام نہیں کہتے ایف آئی آر نہیں کاٹ سکتا۔انہوں نے کہاکہ مقدمے کی منظوری وزیر علی سندھ مراد علی شاہ نے اعلی قیادت سے پوچھ کردی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.