چہروں کی تبدیلی میں قوم کے 73سال ضائع ہوگئے،سید ذیشان اختر
منگل 20 اکتوبر 2020 19:04
(جاری ہے)
حکومت معاشی بہتری چاہتی ہے تو اسے سودی معیشت سے تائب ہونا پڑے گا ۔
جماعت اسلامی ملک میں نظام مصطفی ﷺ کی جدوجہد کررہی ہے ۔اللہ کا عطا کردہ نظام ہی ہماری تمام پریشانیوں کا علاج ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی طرح یہ حکومت بھی سمجھتی ہے کہ اپنی مدت پوری کرنا ہی بڑا کارنامہ ہے ۔ حکومت کوئی ایک کام ایسا نہیں بتاسکتی جو سابقہ حکومتوں سے مختلف ہو ۔یہ حکومت سابقہ حکومتوں کا مجموعہ ہے ۔مسلم لیگ ،پیپلز پارٹی اور مشرف کی کابینہ کے لوگ موجودہ کابینہ میں بیٹھے ہیں ۔ان وزیروں اور مشیروں نے ناکامیوں کی پہلے جو کتاب لکھی تھی وزیر اعظم اسے پڑھ لیتے تو آج اس صورتحال سے ان کا واسطہ نہ پڑتا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ وہ آٹے اور چینی چوروں کو جانتے ہیں مگرعوام کو یہ نہیں بتاتے کہ ان چوروں کو پکڑنے میں کیا رکاوٹ ہے ۔مافیاز نے حکومت کو گھیرے میں لے رکھا ہے ۔وزیر اعظم کے بقول ان کے ارد گرد مافیاز موجو دہیں لیکن ان سے اپنی اور عوام کی جان چھڑانے کیلئے کچھ کرنے کو تیار نہیں ۔ لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں ۔غریب کے گھر کا چولہا بجھ چکا ہے ۔لوگوں کو دووقت تو کیا ایک وقت کا کھانا نہیں مل رہا ۔تعلیم ،صحت ،روز گار اور انصاف کے لئے لوگ دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔مگر حکمران سب اچھا کا راگ الاپ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.