
سیاحتی اور ویزٹ ویزا پر دبئی کا رخ کرنے والے پاکستانیوں کیلئے وارننگ جاری
ایسے تمام پاکستانی جو نوکری کے حصول کیلئے سیاحتی یا ویزٹ ویزا پر دبئی داخل ہونے کی کوشش کریں گے، انہیں ائیرپورٹ پر ہی ڈپورٹ کر دیا جائے گا: اماراتی حکام
محمد علی
منگل 20 اکتوبر 2020
22:12

(جاری ہے)
اماراتی امیگریشن حکام ایسے تمام پاکستانیوں اور ہندوستانیوں کو ڈی پورٹ کر رہے ہیں، جن پر شبہ ہے کہ وہ دبئی سیاحت کی بجائے نوکری کے حصول کیلئے آئے، اور ان کے پاس دستاویزات بھی مکمل نہیں ہیں۔
وارننگ جاری کی گئی ہے کہ ایسے تمام پاکستانی اور ہندوستانی جو نوکری کے حصول کیلئے سیاحتی یا ویزٹ ویزا پر دبئی داخل ہونے کی کوشش کریں گے، انہیں ائیرپورٹ پر ہی ڈپورٹ کر دیا جائے گا۔ گزشتہ ہفتے جاری ٹریول ایڈوائزری میں یہ بھی تلقین کی گئی تھی کہ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے وہ تمام افراد جو سیاحتی یا ویزٹ ویزا پر دبئی آنا چاہتے ہیں، ان پر لازم ہے کہ ان کے پاس ریٹرن ٹکٹ بھی موجود ہے۔ جس بھی شہری کے پاس ریٹرن ٹکٹ موجود نہ ہوا، اسے دبئی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تمام ائیرلائنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ یہ بات یقینی بنائیں کہ سیاحتی یا ویزٹ ویزا پر دبئی آنے والے شخص کے پاس ریٹرن ٹکٹ موجود ہو، بصورت دیگر ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد مسافر کے سفری اخراجات ائیرلائن کو برداشت کرنا ہوں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
-
مودی کا جنگی جنون بے قابو، بھارت مزید جنگی ہتھیاروں کی خریداری میں مصروف
-
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار
-
ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتیں
-
ہم اپنی سلامتی کے تحفظ اور خود مختاری کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، قطری وزیراعظم
-
سعودی عرب کی قطر کے خلاف نیتن یاھو کے جارحانہ بیانات کی شدید مذمت
-
خوشگوار ماحول میں ٹرمپ کی قطری وزیر اعظم سے دو گھنٹے طویل ملاقات
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری
-
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.