
صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے ،طبیعت زیادہ خراب ہونے پر چند روز قبل نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا
بدھ 21 اکتوبر 2020 10:30

(جاری ہے)
محبوب احمد ہمدانی کے بھائی مرغوب احمد ہمدانی بھی ثنا خوانی میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں۔
محبوب احمد ہمدانی نے انتقال کے بعد غازی علم دین شہید کے قریب تدفین کی وصیت کی تھی ۔ مرحوم نے سوگواران میںبیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑے ہیں۔ محبوب احمد ہمدانی کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سمیت کئی ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ان کے صاحبزادے کے مطابق والد ہمیشہ یہی خواہش کرتے تھے کہ میرا جب انتقال ہو تو ربیع الاول کامہینہ ہو اور خدا کی ذات نے ان کی یہ خواہش پوری کر دی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.