اداکارہ ریشم کل اپنی سالگرہ منائیں گی

بدھ 21 اکتوبر 2020 10:30

اداکارہ ریشم کل اپنی سالگرہ منائیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) نامور اداکارہ ریشم آج ( جمعرات) کو سالگرہ منائیں گی ۔ ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں آگئیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے 1995 ء میں فلم ’’ جیوا ‘‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا جس نے بھرپور کامیابی حاصل کی ۔ریشم نے بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ ریشم ماڈلنگ کی دنیا میں بھی ایک مقام رکھتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :