جعلی حکومت نے معیشت کے ساتھ ساتھ سویلین اداروں کو بھی کھوکھلا کردیا ہے‘عظمی بخاری

مثبت اور ترقی کی جانب گامزن معیشت کو کمزور کرنے کا کریڈٹ عمران نیازی اور ان کی نالائق ٹیم کو جاتا ہے

بدھ 21 اکتوبر 2020 14:57

جعلی حکومت نے معیشت کے ساتھ ساتھ سویلین اداروں کو بھی کھوکھلا کردیا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے معیشت کے ساتھ ساتھ سویلین اداروں کو بھی کھوکھلا کردیا ہے،مثبت اور ترقی کی جانب گامزن معیشت کو کمزور کرنے کا کریڈٹ عمران نیازی اور ان کی نالائق ٹیم کو جاتا ہے۔

(جاری ہے)

عظمی بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جن لوگوں کو معیشت کے الف ب کا پتہ نہیں وہ معیشت کے ارسطو بن رہے ہیں۔اپوزیشن جماعتیں ملک کو آئی ایم ایف