فیصل آباد، حکومت یوٹرن پر یوٹرن لے رہی ہے، وزیر اعظم نے ارگرد چالیس چور بٹھا رکھے ہیں،جماعت اسلامی یوتھ
چیف جسٹس نواز شریف اور عمران خان کے بیانیے پر جے آئی ٹی بنائیں اور فیکٹ فائنڈنگ کروائیں اسٹیبلشمنٹ سے بھی کہتے ہیں جن لوگوں کو آگے لیکر آتے ہو وہی اس ملک کو ڈسنے لگتے ہیں ؔریفری بن کر قانون کی حکمرانی کروائیں کھلاڑی نہ بنیں پھر دیکھیے گا قوم ترقی کرے گی،چوہدری عمر فاروق گجر
جمعرات 22 اکتوبر 2020 19:33
(جاری ہے)
اپوزیشن نے فیٹیف بلز پاس کروانے میں حکومت کا ساتھ دیا۔
نواز شریف خود لندن میں بیٹھے ہیںاور عاصم باجوہ سے پوچھتے ہیں کمپنیاں کہاں سے آئیں جبکہ اپنا حساب نہیں دے رہے۔سچ بولنا ہے توپورا سچ بولیں یہ جھوٹے بیانیے کا دور نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے لوگ خود پس پردہ آرمی چیف سے ملاقاتیں کرتے ہیں اور پارٹی کوئی ایکشن نہیں لیتی۔پاکستان میں بیٹھ کر پتہ نہیں چلا کہ آرمی چیف کو توسیع کیونکر دی گئی لندن جاکر کیسے پتہ چل گیا۔جو پارٹیاں پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں ہیں وہ کس جمہوریت کی بحالی کی بات کرتی ہیںحکومت کی ناکامی، نااہلی اور تکبر و غرور کے خلاف عوامی احتجاج اور مظاہروں کی ہوائیں چل پڑی ہیں۔عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، بے روزگاری سماجی نظام کو تباہ و برباد کر رہی ہے۔اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور عوامی احتجاج کے مراکز بن گئے ہیں۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی رٹ کھو چکی ہیں۔ اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دس نکاتی احتجاجی مظاہرہ حکومتوں کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔ خواتین کی کوئی شنوائی نہیں۔ عمران خان حکومتی ناکامیوں کے خلاف عوامی ردعمل کے مقابلہ میں اپنی اصلاح کرنے کی بجائے ہوشمندی کو چھوڑ کر حالات کو پوائنٹ آف نو ریٹرن کی طرف لے گئے ہیں۔ ریاستی ادارے اور اسٹیبلشمنٹ اپنے آپ کو غیر جانبدار اور آئینی حدود میں رہنے کا کردار اختیار کریں تو حالات سدھر جائیں گے۔حکومت اپنی اصلاح کرے گی یا سب نئے انتخابات پر اتفاق کر لیں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.