مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت500روپے کی کمی سی1لاکھ 15ہزار700روپے فی تولہ ہوگئی
جمعرات 22 اکتوبر 2020 20:26
(جاری ہے)
آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 2ڈالرکی کمی سی1916ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 500روپی کی کمی سی1لاکھ15ہزار700روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 429روپے کی کمی سے 99ہزار194روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کی کمی سی1240روپے ہو گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,500 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 34 ہزار936 روپے کا ہوگیا
-
ملک میں دالوں کی قیمت میں جون کے دوران ماہانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ
-
نیا فنانس ایکٹ نافذ، پرائز بانڈ ٹیکس کی شرح برقرار، 750 روپے کے بانڈ کی قرعہ اندازی 15 جولائی کو ہوگی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے مہنگے
-
سٹیٹ بینک نے سرکاری تمسکات میں سرمایہ کاری کے لیے انویسٹ پاک پورٹل کا باضابطہ آغاز کر دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے آغاز پر تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس 2082.49 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 187454.69 پوائنٹس پر بند
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے ہو گئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,400 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
ایف پی سی سی آئی کی آئی سی سی ڈی بورڈ اجلاس میں بھرپور شرکت، او آئی سی ممالک سے اقتصادی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
زرعی منصوبوں کا 20 فیصد حصہ آرگینک زراعت کے فروغ سے مشروط کیا جائے‘ نجم مزاری
-
10ارب روپے ٹیکس جمع، تنخواہ داروں کا حصہ بااثر ایکسپورٹرز، رئیل اسٹیٹ اور ریٹیلرز سے کئی گنا زیادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.