فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا
جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف تضحیک آمیز الفاظ کا استعمال کرنے پر سابق وزیر اطلاعات کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، سپریم کورٹ
شہریار عباسی
جمعہ اکتوبر
21:58

(جاری ہے)
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے آرٹیکل 204 کی خلاف ورزی کی ہے۔ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، 224 صفحات پر مشتمل فیصلہ سپریم کورٹ کے جسٹس عطاء بندیال نے جاری کیا، فیصلے کا آغاز قرآن پاک کی سورة النساء سے کیا گیا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کا مختصر فیصلہ 19جون کو سنایا تھا۔ سپریم کورٹ کے 10رکنی بنچ نے متفقہ طور پر ریفرنس کیخلاف فیصلہ دیا تھا۔ عدالت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اپیل پر سماعت کا فیصلہ سنایا تھا۔فیصلے میں لندن جائیدادوں کی انکوائری کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوایا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے تفصیلی میں فیصلے میں کہا کہ جسٹس یحیٰ آفریدی نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس آئین اورقانون کی خلاف وزری تھی۔ تفصیلی فیصلے میں عدالت نے صدارتی ریفرنس غیرآئینی قرار دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
فر فر انگریزی بولنے والے ”جہاں گرد“کی بھکاری کے حلیے میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہے، اگر پاکستانی قوم نے عمران خان کی عزت نہ کی تو ذلیل ہو جائے گی
-
"23 جنوری کے بعد ایک دن کے دوران اے ٹی ایم سے صرف 1ہزار روپے نکلوانے کی اجازت ہوگی"
-
ایم کیو ایم نے حلیم عادل شیخ کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کردیا
-
شاپنگ مالز کیلئے تمام کرونا پابندیاں ختم
-
ملک میں داخل ہونے والے بارشوں کا سسٹم کئی علاقوں تک پھیل گیا
-
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں کورونا ویکسین لگا دی گئی
-
ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ، لوٹی گئی رقوم کی واپسی اولین ترجیح ہے،جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
آرمی چیف سے کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیمائوں کی ملاقات، اپنے تجربات شیئر کیے
-
کراچی ،دائو دی بوہرہ کمیونٹی نے بلاتفریق رنگ ونسل ومذہب پاکستان میں تعلیم عام کرنے کے لئے جو اقدام اُٹھایا ہے وہ لائق تحسین ہے،گورنر عمران اسماعیل
-
سینیٹر سراج الحق کل حلقہ خواتین کراچی کے تنظیمی اجلاس میں شرکت کریں گے
-
حکومت نے الیکٹرسٹی ٹیرف میں 15فیصد اضافہ کر کے کروڑوں صارفین کے گھروں پر بجلی گرا دی،سینیٹر سراج الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.