پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے ڈی سی آفس لکی مروت میں اجلاس
پولیو جیسے موذی مرض سے نجات کا واحد علاج پولیو کے قطرے پلانا ہے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرانور خان شیرانی
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 21:47
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ پولیو جیسے موذی مرض سے نجات کا واحد علاج پولیو کے قطرے پلانا ہے اس لئے حکومت کی ہر مہم میں تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے ساتھ ساتھ ان کی بہتر خوراک کا بھی ؤخیال رکھنا والدین کی ذمہ داری ہے ۔
اجلا س میں متاثرہ بچوں کے والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر نہایت افسوس کا اظہارکر رہے تھے اور کہا کہ اگر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ہوتے تو آج ہمارے جگر گوشے ان معذوری میں نہ ہوتے۔ انہوں نے لوگوں سے پرُ زور اپیل کی کہ والدین ہماری غلطی نہ دہرائیں ورنہ بچوں کے معذوری کے ساتھ ساتھ ضمیر کا بوجھ بھی اُٹھانا پڑے گا جو کہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔ بعدا زاں پولیو وائرس کے خاتمے کے سلسلے میں آگہی واک بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.