ح*خیبرپختونخوا انڈر 23 ٹاپ 16 سنوکر ٹورنامنٹ کا فائنل شاہزیب نے جیت لیا

اتوار 25 اکتوبر 2020 18:40

ِپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2020ء) خیبرپختونخوا انڈر 23 ٹاپ 16 سنوکر ٹورنامنٹ کے فانل میچ میں زین بمقابلہ شاہ زیب کھیلا گیا جس میں زین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شاہ زیب کو 4 3 سے شکست دیکر ٹاٹل اپنے نام کیا جس کے مہمان خصوصی الحاج ملک عبداللہ خان زیر نے کھلاڑیوں میں ٹرافیز اور نقد انعامات تقسیم کئیے گزشہ روز گرین سنوکر اکیڈمی میں کھیلے جانے والے جونئیر سنوکر ٹورنامنٹ کے فائنل میچ زین نے شاہ زیب کو 4 3 سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی جبکہ فائنل میچ کے مہمان خصوصی الحاج ملک عبداللہ خان وزیر نے کھلاڑیوں میں ٹرافیز اور نقد انعامات قسیم کئیے انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے کھیلوں کی سرگرموں کو دوبارہ شروع ہونے کو خوش ائند قرار دیا اور کہا کہ کھلاڑیوں کے لئے اس قسم کے مقابلہ ہونے چاہئے کیونکہ اسی جہ سے میدان آباد اور ہسپتال ویران ہوجائیں گے۔