بشرٰی بی بی اورعلیمہ خان سیاست میں نہیں، گھٹیا بکواس مت کرو، شہباز گل
ہم نے آج تک محترمہ مرحومہ کلثوم ہوں یا نصرت شہباز یا اسماء صاحبہ پر تنقید نہیں کی، وزیراعظم کی اہلیہ اور ان کی بہن کے بارے گھٹیا بکواس کیوں کررہے ہو۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا ن لیگی رہنماء عابد شیر علی کو جواب
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 25 اکتوبر 2020
19:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عابد شیر آپ کی والدہ ایک اچھی خاتون ہیں۔ یہ ان کی تربیت نہیں ہو سکتی۔ حیران ہوں یہ گندی ٹریننگ آپ کو کس نے دی جو آپ وزیراعظم کی اہلیہ اور ان کی بہن کے بارے ایسی گھٹیا اور گندی بکواس کر رہے ہیں۔
عابد شیر آپکی والدہ ایک اچھی خاتون ہیں۔یہ انکی تربیت نہیں ہو سکتی -حیران ہوں یہ گندی ٹریننگ آپکو کس نے دی جو آپ وزیراعظم کی اہلیہ اور انکی بہن کے بارے ایسی گھٹیا اور گندی بکواس کر رہے ہیں۔ہم نے آج تک محترمہ مرحومہ کلثوم صاحبہ ہوں یا نصرت شہباز صاحبہ یا اسما صاحبہ کو تنقید نہیں کی https://t.co/QnfFdunT9X
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 25, 2020
مزید قومی خبریں
-
کراچی،پولیس نے نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
-
گجرات، بچوں کی لڑائی کے بعد صلح کے باوجود 4 بچوں کا باپ قتل
-
نہروں، ندی نالوں، جھیلوں اور ڈیموں میں نہانے اور تیراکی پر 30 روز کیلئے پابندی نافذ
-
فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہوگئیں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.