چندرائے روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 32 سالہ شخص جاں بحق

پیر 26 اکتوبر 2020 14:54

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) تھانہ کوٹ لکھپت کی حدود گوالا کالونی چندرائے روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 32 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور شناخت نہ ہونے پر لاش کوقبضے میں لیکر مردہ خانہ منتقل کردیاگیا ۔