اوگرا نے مختلف سیکٹرز کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
کمرشل سیکٹر، تندور اور سیمنٹ فیکٹری گیس مہنگی نہیں کی گئی جنرل انڈسٹریل کیلئے گیس کی قیمت میں 33 روپے، فرٹیلائزر 2 روپے اور پاور اسٹیشنز کیلئی518 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن
پیر 26 اکتوبر 2020 23:25
(جاری ہے)
فرٹیلائزر سیکٹر کیلئے گیس کی قیمت میں 2 روپے اور پاور اسٹیشنز کیلئے گیس کے کم سے کم چارجز میں 518 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کردیا گیا ہے۔
اوگرا نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کمرشل سیکٹر، تندور اور سیمنٹ فیکٹری کیلئے گیس منہگی نہیں کی گئی ہے۔ اسی طرح ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی ایل پی جی فی کلوقیمت میں10 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمتیں کم نہیں کیں، بلکہ دو بار اوگرا نے سمری بھیجی اور قیمتیں برقرار رکھی گئیں۔اسی طرح لاہور میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید 10روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں120 جبکہ کمرشل سلنڈر 450 روپے مہنگا کردیا گیا ہے۔ گیس مہنگی ہونے سے شہری شدید پریشان ہیں، کیونکہ گھروں میں ویسے تو گیس کی شدید قلت ہے اورسردیوں سے قبل ہی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہوچکی ہے۔ جبکہ ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہیمزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.