بزدل دہشت گرد معصوم بچوں پر حملے کرکے وحشت وبربریت کا مظاہرہ کررہے ہیں ،عبدالجبار خان
منگل 27 اکتوبر 2020 17:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ماضی میں بھی ان دہشت گردوں نے بے گناہ پاکستانیوں کو خون میں نہلایا لیکن پھر سیکورٹی کے اداروں نے ان دہشت گردوں کو نیست و نابود کیا بلکہ ان کی کمیں گاہیں بھی تباہ کردیں، ایک بار پھر ملک دشمنوں کی ایما پر یہ دہشت گرد پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں لیکن اس بار بھی انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ پاکستان کے عوام اپنے افواج کے ساتھ کھڑے ہیں اور دہشت گردوں اور ان کے ماسٹر مائنڈوں کو جب تک جہنم واصل نہیں کردیتے اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
انہوں نے کہاکہ ان قوتوں کو سمجھنا چاہئے جو بے گناہوں کو خون سے نہلارہے ہیں جو نہ مسلمان ہیں ، نہ انسان ہیں اور نہ ہی ان کا کوئی مذہب ہے۔ وہ اپنے ان ناپاک منصوبوں اور عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ انہوںنے پاکستانی عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے اطراف میں مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھیں تاکہ دہشت گردوں کو شکست دی جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.