
ترک صدر نے گستاخ رسولﷺ گیرٹ وائیلڈر کیخلاف فوجداری مقدمے کی درخواست دائر کر دی
نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والا شدت پسند سیاستدان گیرٹ وائیلڈر متعدد مواقعوں پر حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کر چکا
محمد علی
منگل 27 اکتوبر 2020
19:38

(جاری ہے)
اس تصویر کیساتھ گیرٹ وائلڈر نے لکھا کہ ’’بائی بائی اردگان ، ترکی کو نیٹو سے نکال باہر کرو‘‘۔
اس تمام شرمناک حرکت کے بعد ترک صدر طیب اردگان کے وکلاء نے منگل کے روز انقرہ میں پراسیکیوٹرز کے ہاں ایک قانونی درخواست دائر کی ہے اور اس میں یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ ترکی کی عدالتوں کو اس معاملے کی سماعت کا اختیار حاصل ہے کیونکہ ملک کے صدر کی توہین کی گئی ہے۔ ترک وکلاء نے موقف اختیار کیا ہے کہ گستاخ رسول گیرٹ وائیلڈر کے تبصرے کو اظہار رائے کی آزادی کے طور پر نہیں دیکھا جاسکتا کیونکہ اس شخص نے آزادی اظہار رائے کی آڑ میں صدر اردگان کیی عزت، وقار، کردار اور شہرت پر حملہ کیا ہے۔ جبکہ اس تام واقعے کے حوالے سے ترک وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ یورپ اپنے دھتکارے ہوئے نسل پرست ذہنیت کے حامل سیاست دانوں کو روکے۔ جبکہ اس گستاخ رسولﷺ کو ترکی کی جانب سے دہشت گرد بھی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس شخص کے دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات قائم ہیں۔ یہاں واضح رہے کہ نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والا گیرٹ وائیلڈرس مسلم مخالف نسل پرست سیاست دان کے طور پر مشہور ہے۔ اس شخص کی جانب سے کئی مواقعوں پر حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی ہے، جس پر دنیا بھر کے مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.