وزیراعظم اوروزیر اعلیٰ پ عوامی مسائل کا مکمل اداراک رکھتے ہوئے ان کے حل کے لیے کو شاں ہیں، صوبائی وزیر مال
ہفتہ 14 نومبر 2020 19:51
(جاری ہے)
صوبائی اور وفاقی سطع پر روزانہ کی بنیاد پر حالات کا جائزہ لیاجارہا ہے اور بہت جلد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام لا یا جائے گا۔
ضلع بھر میں عوام کے لیے سہولت بازار لگائے گئے ہیں،جہاں پر اشیائے ضروریہ ارزاں نر خوں پر دستیاب ہیں۔ صوبائی وزیر نے سہولت بازار میں لگے مختلف سٹالز کا دورہ کیا،قیمتوں کا جائزہ لیا اور ان کے اعلیٰ معیار پر کسی بھی قسم کا سمجھو تہ نہ کر نے کی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکر تے ہوئے صوبائی وزیر مال ملک محمد انور خان نے کہا کہ موجودہ حکومت سہولت بازاروں کے ذریعے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے کو شاں ہیں۔سہولت بازار حضرو میں ریڑھی بانوں کے مسائل حل کیے جائیں گے۔چینی کی ترسیل کے حوالے سے انہوں نے کہا کر شنگ سیزن شر وع ہو چکا ہے اور اس کے بعد چینی وافر مقدار میں عوام کو دستیاب ہوگی اور اس ضمن میں منفی عناصر کا خاتمہ کیا جائے گا۔اراضی ریکارڈ سنٹر حضرو کے مسائل حل کیے جائیں گے۔اپوزیشن کی دو بڑی پارٹیوں کے جلسوں کے حوالے سے بات کر تے ہوئے ملک محمد انور نے کہا ان جماعتوں کا کو ئی قومی ایجنڈا نہیں اور یہ عوام کو گمراہ کر رہی ہیں۔ بعد ازاں صوبائی وزیر مال نے اراضی ریکارڈ سنٹر حضرو اور پاکستان تحر یک انصاف کے تحصیل آفس کابھی دور کیا۔ تحصیل آفس کے دورے کے دوران سابق تحصیل صدر پی ٹی آئی حاجی اشفاق خان اور تحصیل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی جاوید خان بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.