دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ نومبر 16:20

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 25900کیوسک اور اخرج 55000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 9300کیوسک اور اخراج9300کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد6800کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد7000کیوسک اور اخراج2000 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد54400کیوسک اور اخراج47200کیوسک،چشمہ آمد46600کیوسک اوراخراج 65000کیوسک، تونسہ آمد61300کیوسک اور اخراج50800کیوسک، پنجند آمد14400کیوسک اور اخراج 9000کیوسک، گدو آمد 53000کیوسک اور اخراج 44800کیوسک، سکھر آمد41400کیوسک اور اخراج12500کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد7900 کیوسک اور اخراج 1000کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1501.46فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.416 ملین ایکڑ فٹ ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1188.75فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.659 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ0.122 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔