
شوبز دنیا کو خیرباد کہنے والی بھارتی اداکارہ ثناء خان نے معروف اسلامی اسکالر سے شادی کر لی
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں اور تصاویر کے مطابق سابقہ اداکارہ نے گجرات شہر میں عالم دین مولانا انس سے شادی کی
محمد علی
ہفتہ 21 نومبر 2020
20:56

واضح رہے کہ معروف بھارتی اداکارہ ثنا خان نے گزشتہ ماہ اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا۔
(جاری ہے)
ثناء خان نے گزشتہ ماہ جاری بیان میں کہا کہ وہ اپنی زندگی انسانیت کی خدمت میں اور اللہ تعالی کے احکامات کے مطابق گزاریں گی۔
اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر پر طویل پیغام میں کہا کہ آج میں اپنی زندگی کے ایک اہم موڑ پر آپ سے بات کر رہی ہوں۔میں کئی سالوں سے شوبز کا حصہ ہوں۔اس عرصے میں مجھے ہر طرف سے شہرت عزت اور دولت نصیب ہوئی جس کے لیے میں شکر گزار ہوں۔لیکن کچھ دن سے مجھ پر یہ احساس قبضہ جمائے ہوئے ہے کہ انسان کے دنیا میں آنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہ دولت اور شہرت کمائی کیا اس پر فرض نہیں ہوتا وہ اپنی زندگی ان لوگوں کی خدمت میں گزارے جو بے آسرا اور بے سہارا ہیں ۔کیا انسان کو یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ اسے کسی بھی وقت موت آ سکتی ہی اور مرنے کے بعد اس کا کیا بننے والا ہی ان دو سوالوں کے جواب میں مدت سے تلاش کر رہی ہوں خاص طور پر اس دوسرے سوال کا کہ مرنے کے بعد میرا کیا بنے گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
-
حمزہ علی عباسی نے والد بننا زندگی کا سب سے پراثر تجربہ قرار دے دیا
-
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.