
برج خلیفہ جتنا بڑا سیارچہ زمین کی جانب بڑھنے لگا
9000کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سیارچہ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے
سجاد قادر
منگل 24 نومبر 2020
07:27

(جاری ہے)
کچھ دنوں تک 2700فٹ چوڑی خلائی چٹان زمین پر آن رہے گی جو کسی بھی قسم کے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔
اس چٹان کا قطر0.51کلومیٹر ہے جسے آپ عام اندازے کے مطابق دبئی کے برج خلیفہ جتنی لمبی چوڑی سمجھ سکتے ہیں۔یہ سیارچہ بظاہر خلا میں گھومتا پھرتا نظر آ رہاہے جیسے سیر سپاٹے کے موڈ میں ہو اور اس کے حرکت کرنے کی رفتار 90000کلومیٹر فی گھنٹہ نوٹ کی گئی ہے۔ناسا کے مطابق یکے بعد دیگرے پانچ چٹانیں 2020کے آخر میں زمین کی طرف آئیں گی۔سائنسدان ہفتے کے ساتھ دن اور دن کے چوبیس گھنٹے ان سیارچوں کی آمد کے انتظار میں بیٹھے ہیں کیونکہ ان کے زمین پر پہنچنے کے ساتھ کائنات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں بھی رونما ہو سکتی ہیں۔سیارچوں کی آمد کی رفتار عام گولی کی رفتار سے کئی گنا تیز ہے اور ان کے سائز سے لگتا ہے کہ ایک بڑی بھاری چٹان زمین کی جانب محو سفر ہے۔ناسا کے ماہرین کا اندازہ ہے کہ یہ چٹان جو کہ دبئی کے برج خلیفہ جو کہ دنیا کی بلند ترین عمارت ہے کے سائز سے بھی بڑا ہے اور یہ رواں برس کے آخر تک زمین پر آ رہے گا۔اس حوالے سے سائنسدان سر جوڑ کر بیٹھے ہیں کہ سیارچوں کی آمد کے بعد کیا حالات وقع پذیر ہوں گے اور کس قسم کی تباہی کا انسان کومنتظر رہنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
نئے پوپ رابرٹ پریوسٹ کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد
-
مودی کے مظالم کیخلاف عمران خان نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی پوپ کے انتخاب پر دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد
-
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 35 ہوگئی
-
امریکہ نے بھارت اور پاکستان سے مسلح تصادم بند کرنے کا کہا ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
عمران خان کی جان کو جیل میں خطرہ ہے ، پیرول پر رہائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
-
آئی ایم ایف میٹنگ: پاکستان کو امداد کی بھارت کی طرف سے ممکنہ مخالفت
-
پاک بھارت کشیدگی، محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی 48 گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت پاک کشیدگی: فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعوی پاکستان کی تردید
-
پاک فوج نے بھارت کے مزید 6 ڈرون مار گرائے
-
امریکہ کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
-
ایسی سوچ بھی دماغ میں نہیں آنی چاہیے کہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور جوابی ردعمل نہیں ہوگا، پاکستانی سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.