بلاول بھٹو کاچودھری احمد مختار کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
مرحوم ایک ثابت قدم ،تجربے کار اور پارٹی کا سرمایہ تھے،ان کی کمی کو ہمیشہ محسوس کرینگے‘ چیئرمین پیپلزپارٹی مرحوم پنجاب میں پیپلزپارٹی کا ستون تھے،ہر نشیب و فراز میں پارٹی کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے ‘ قمر زمان کائرہ،چوہدری منظور
بدھ 25 نومبر 2020 14:04
(جاری ہے)
احمد مختارنے پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر شہید بی بی کے ساتھ کام کیا، وہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کا ستون تھے۔
چوہدری احمد مختار کے انتقال سے جیالے اداس ہیں، انہوںنے انتخابات میں پنجاب کے بڑے مہروں کو شکست دی،چودھری احمد مختار پارٹی کا بے بدل اثاثہ تھے،احمد مختار ہر نشیب و فراز میں پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے ۔پیپلزپارٹی آج ایک سچے جیالے سے محروم ہو گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.