
سابق وفاقی وزیر کرونا کے باعث انتقال کر گئے
مسلم لیگ فنکشنل سے تعلق رکھنے والے جادم منگریو کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے
بدھ 25 نومبر 2020 21:31

(جاری ہے)
سیاسی سماجی رہنمائوں مسلم لیگ فنکشنل کے سنیٹر سید مظفر حسین شاہ ،صوبائی وزیر سید سردارعلی شاہ ،سید امیر علی شاہ ،سابق ضلعی چیئرمین ڈاکٹر سید نورعلی شاہ ،رکن سندھ اسمبلی قاسم سراج سومرو ،سابق میونسپل چیئرمین عمرکوٹ خالد سراج سومرو ،صحافی سید عمران شاہ ، سینئر صحافی سید ریحان شبیر ،مسلم لیگ فنکشنل عمرکوٹ کے مقامی رہنمائوں رمضان راجڑ، سیلم مہر،غلام محمد مہر ،سیاسی سماجی رہنما شوکت ادیبپوری،محمد علی ناگوری ،سماجی رہنما عبدالغفار ناگوری ،سید قمرالحسن شام ، سید اشتیاق شاہ ،اسلم مہرسمیت سیاسی سماجی سول سوسائٹی کے رہنمائوں نے اپنے بیانات میں فقیر جادم منگریو کی وفات پر گہرے دکھ افسوس اور پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔فقیر جادم منگریو کے انتقال کی خبر ملتے ہی ڈھورونارو ، غلام نبی شاہ ، سمیت کئی سوگ کی وجہ میں بند ہوگئے مرحوم کی تدفین گائوں ولی محمد منگریو میں ادا کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
-
بھارت پاک فضائیہ کے پائلٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کررہا ہے اگرپکڑا ہے توسامنے لائے
-
جب پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا تو پوری دنیا دیکھے گی
-
اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرون، کتنا مؤثر جنگی ہتھیار؟
-
بھارت کو ’صورت حال کی سنگینی‘ کا اندازہ شاید اب ہوا ہے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.