
پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے 2 نام شارٹ لسٹ کرلیے
بیرسٹر خالد خورشید اور فتح اللہ خان کا نام شارٹ لسٹ کیا گیا ، نامزدگی کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے
ساجد علی
جمعرات 26 نومبر 2020
17:16

(جاری ہے)
گلگت بلتستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اکبر علی اور فضل رحیم جبکہ پیپلزپارٹی کے غلام شہزاد ٹیکنوکریٹس نشست پر منتخب ہوئے ہیں۔
جبکہ خواتین کی 6 مخصوص نشستوں میں سے 4 پی ٹی آئی کو ملیں جبکہ ایک مخصوص نشست پیپلزپارٹی اور ایک ن لیگ نے حاصل کی ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق خواتین کی مخصوص 4 نشستوں پر پی ٹی آئی کی کنیز فاطمہ، ثریا زمان، دلشاد بانو اور کلثوم الیاس منتخب ہوئیں، پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش اور ن لیگ کی صنم بی بی خواتین کی مخصوص نشستوں پر اسمبلی میں پہنچی ہیں۔ واضح رہے کہ گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 10 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 6 کامیاب آزاد امیدواروں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی جس کے بعد پی ٹی آئی کی کل نشستوں کی تعداد 16 ہو گئی تھی ۔ اب خواتین کی 4 اور ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان اسمبلی کی کُل 33 میں سے 22 نشستیں مل چکی ہیں، جس کے بعد تحریک انصاف گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی واضح پوزیشن میں آ چکی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے قریب روسی علاقوں میں 'دھماکوں' سے دو پل تباہ
-
چاہے اندرونی ہو یا بیرونی دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، فیلڈ مارشل
-
’پاکستان کے خلاف پانی کو ہتھیار نہ بناؤ‘ وکٹر گاؤ کی بھارت کو کھلی وارننگ
-
ترکیہ کی ایک دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے پر انڈین یوٹیوبر گرفتار
-
نوازشریف خصوصی طیارے پر برطانیہ روانہ، عیدلاضحیٰ بھی لندن میں ہی بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کے ہمراہ منائیں گے
-
پاکستانی عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی، سعودی وزیرِحج کی یقین دہانی
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر اندر ٹھپے لگائے جانے کا الزام
-
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
-
کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان کو روڈ شو میں پھول برسانے کا حکم، مودی سرکار کی اخلاقی پستی بے نقاب
-
پاکستانی نوجوان کورین ثقافت کے شیدائی کیوں؟
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ، عالمی معیشت کی تباہی کا سبب؟
-
جنگ اور امن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.