انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
جمعرات نومبر 20:59

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت159.35روپے سے بڑھ کر159.50روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 159.30روپے اور قیمت فروخت189روپے پر بدستور برقرار رہی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز یورو کی قیمت خرید 187روپے اور قیمت فروخت189روپے پر برقرار رہی تاہم 20پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید210روپے سے کم ہو کر209.80روپے اور قیمت فروخت212روپے سے کم ہو کر211.80روپے پر آ گئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی کا رجحان
-
کراچی ،مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کی کمی
-
انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ڈالر مزید25پیسے ،اوپن مارکیٹ میں20پیسے تک سستا ہوگیا
-
گیس بحران نے نئی سرمایہ کاری کا راستہ بند کر دیاہے، نیشنل بزنس گروپ
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 20ارب69کروڑ70لاکھ روپے بڑھ گئی
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سی1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی
-
تمام صنعتوں کو یکساں ریٹ پر بجلی وگیس دی جائے‘پیاف
-
سی پیک کے مکمل ہونے والے منصوبوں کی بدولت آمد ورفت کے بنیادی ڈھانچے اور بجلی کی فراہمی میں بہتری آئی ہے، حکام سرمایہ کاری بورڈ
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 250 روپے کی کمی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار
-
انٹر بینک میں ڈالر 15پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر10پیسے سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.