
فردوس صاحبہ آپ نے جس طرح چوہدری سرور کی قدم بوسی کرکے دوبارہ انٹری دی ہمیں معلوم ہے‘ عظمیٰ بخاری
عمران خان نے پورے ملک کا گند ایک پلیٹ فارم پر ہی قوم کو مہیا کردیا ہے‘ سیکرٹری اطلاعات (ن) لیگ پنجاب
ہفتہ 28 نومبر 2020 17:04

(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ اس عورت میں شرم نام کی کوئی چیز باقی نہیں، تین دن اپنا منہ بند رکھ لے،فردوس صاحبہ آپ نے جس طرح چوہدری سرور کی قدم بوسی کرکے دوبارہ انٹری دی ہے وہ ہمیں معلوم ہے۔
انہوںنے کہا کہ عمران خان نے پورے ملک کا گند ایک پلیٹ فارم پر ہی قوم کو مہیا کردیا ہے۔بنی گالہ ،وزیراعلیٰ ہائوس اور گورنر ہائوس پنجاب میں روزانہ سازشی پلان تیار ہوتے ہیں۔عمران خان اور چوہدری سرورہر تیسرے تین حکومتی ترجمانوں کو گائیڈ لائنز دیتے ہیں۔سب چور اچکے اور چاپلوس سلیکٹڈ کی ریشہ دوانیوں اور جرام تراشیوں پر مٹی ڈالنے کیلئے شریف فیملی پر تنقید کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی اقدام کے بعد پاکستان کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ
-
امریکہ کا حماس سے جنگ بندی منصوبہ تسلیم کرنے پر زور
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.