ہائیکورٹ کا جواں سالہ لڑکی کی عدم بازیابی پر پولیس پر سخت برہمی کا اظہار ،چوبیس دسمبر تک بازیاب کرکے پیش کرنیکا حکم
پیر نومبر 15:33

(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ اس کی بائیس سالہ بیٹی صبا کو ملزمان نے اغوا کرلیا جس کا شیخوپورہ میں اغوا ء کا مقدمہ درج کرایا گیا،، مقدمہ درج کروانے کے باوجود شیخوپورہ پولیس لڑکی کو بازیاب نہیں کرا رہی۔
ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عدالت لڑکی کی بازیابی کیلئے تمام اقدامات کررہی ہے، سپیشل ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے، استدعا ہے عدالت لڑکی کی بازیابی کے لیے مزید مہلت دے۔ فاضل عدالت نے فریقین کا موقف سننے کے بعد چوبیس دسمبر تک لڑکی بازیاب کراکے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
چور چوری کے لیے گاڑی میں بیٹھ گیا تھا، مگر پھر بیٹھا ہی رہا
-
غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تو حکومت کو پی ٹی آئی پر خود پابندی لگانا پڑے گی
-
سلیم مانڈوی والا کو بھجوائی گئی مبینہ رقم کو قرض کا رنگ دیا گیا، نیب
-
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تیار کردہ اسرائیلی شراب متحدہ عرب امارات میں
-
2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد ہوجائے گی
-
خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
-
خالد مقبول صدیقی”را“ کا ایجنٹ ہے، کراچی کا سودا کردیا، مصطفی کمال
-
نو سالہ لڑکا کشتی میں مر گیا تو لاش سمندر میں پھینک دی گئی
-
فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کالعدم قراردی گئی تو فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہوگا
-
قومی اسمبلی کے اِن کیمرہ سیشن میں جے یوآئی (ف)کی فارن فنڈنگ کا ذکر
-
پی ٹی آئی کے پاس فنڈز دینے والے 40 ہزار ناموں کی تفصیلات موجود ہیں، شبلی فراز
-
سابق وزیر اعظم نوازشریف نے برطانوی انویسٹمنٹ ویزے کیلئے اپلائی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.