دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 1 دسمبر 2020 12:04

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلا کے مقام پر آمد 24800کیوسک اور اخرج48000 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 10300 کیوسک اور اخراج 10300 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد7600 کیوسک اور اخراج37000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر): آمد7200کیوسک اور اخراج2000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد96700کیوسک اور اخراج0 8920کیوسک،چشمہ آمد84600کیوسک اوراخراج 60000کیوسک، تونسہ آمد63400کیوسک اور اخراج 50200 کیوسک، پنجند آمد12800 کیوسک، اور اخراج 3700کیوسک، گدو آمد 48900کیوسک اور اخراج 43100کیوسک، سکھر آمد38800کیوسک اور اخراج11500 کیوسک جبکہ کوٹری:آمد8700کیوسک اور اخراج 1800 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1482.15 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.538 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1182.75 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.326 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.215 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔