
پی سی بی کا سائوتھ افریقہ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے کرکٹ سائوتھ افریقہ کا رابطہ ، دورے کے حوالے سے گفتگو
پی سی بی جنوبی افریقہ کرکٹ کے جواب کا منتظر ہے، پی سی بی کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مثبت جواب کے لیے اگلے دس روز میں پر امید ہیں، ذرائع
منگل 1 دسمبر 2020 15:20

(جاری ہے)
کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے چار رکنی سیکیورٹی وفد نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کیا تھا، کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے سیکیورٹی وفد نے راولپنڈی،کراچی اور لاہور میں انتظامات کا جائزہ لیا تھا۔
ذرائع کے مطابق افریقی کرکٹ ٹیم کے دورے کے دوران دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے، پی سی بی اور ساؤتھ افریقہ کرکٹ کے درمیان سیریز کے شیڈول پر بات چیت مکمل ہو چکی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچز کراچی اور لاہور جبکہ ٹی 20 میچز راولپنڈی میں متوقع ہیں۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے آئندہ برس جنوری میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.