بابا گورونانک کے 551 ویں جنم دن پر بہترین انتظامات کرنے پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں‘سردار جیت سنگھ کنول

بدھ 2 دسمبر 2020 13:35

بابا گورونانک کے 551 ویں جنم دن پر بہترین انتظامات کرنے پر ڈپٹی کمشنر ..
ْننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) سکھ کمیونٹی کے رہنما سردار سرجیت سنگھ کنول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابا گورونانک کے 551 ویں جنم دن پر بہترین انتظامات کرنے پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد اور ڈی پی او ننکانہ اسماعیل کھاڑک کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ ہم تمام اداروں کا بھرپور شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ ہر طرح کا تعاون کیا ہے اس موقع پر سکھ کمیونٹی کے دیگر رہنماؤں نے بھی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ ہم حکومت پاکستان اورانتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :