پاکستان مسلم لیگ (ن) بار باراپنے جھوٹے بیانات کی وجہ سے اپنی ساکھ کھو چکی ہے ،سینیٹر فیصل جاوید
بدھ 2 دسمبر 2020 15:43
(جاری ہے)
فیصل جاوید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت بیرون ملک مقیم ہے اور حکومت کو بلیک میل کرنے کے لئے نام نہاد جلسے کرنے کے لئے دوسرے درجے کی قیادت کو پیچھے چھوڑدیا گیا ہے اور اپوزیشن جماعتیں عوامی جلسوں کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر دباو ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے معاملات سے بچنے کے لئے قومی مفاہمت آرڈیننس (این آر او) حاصل کرنے کے لئے تمام حربے استعمال کر رہے ہیں، یہ اصلی اپوزیشن نہیں ہے بلکہ بیشتر سیاسی رہنما اپنے مفادات کو بچانے کے لئے متحد ہوگئے ہیں۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے بہت سارے سیاستدان مجرم ہیں اور ہم مجرموں کو فرار ہونے نہیں دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.