حکومت پہلے ہی جا چکی ہے،جنازہ رکھا ہوا ہے جتنی جلد فارغ کریں بہتر ہے‘ شاہد خاقان عباسی
لاہور جلسہ ملتان سے بھی بہتر ہو گا،انشااللہ میاں صاحب لاہور جلسے سے خطاب کریں گے ‘ میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 دسمبر 2020 17:05
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ لاہور جلسہ ملتان سے بھی بہتر ہو گا،انشااللہ میاں صاحب لاہور جلسے سے خطاب کریں گے ۔
ا نہوںنے کہا کہ اینٹی کرپشن کے ذریعے لوگون کو اٹھانے سے کچھ نہیں ہو گا، ایسے ہتھکنڈوں سے ہم پہلے خوفزدہ ہوئے ہیں اور نہ آئندہ ہوں گے۔ انہوںنے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول میں ایک دن کی توسیع حکومت کی چھوٹی سوچ ہے ۔آصفہ سے خطاب کروانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا،حکومت کے جانے کی ضرورت نہیں ، حکومت پہلے ہی جا چکی ہے ،جنازہ رکھا ہوا جتنی جلدی فارغ کریں بہتر ہے ۔ا نہوں نے کہا کہ عوام معاشی طور پر تکلیف میں ہیں،حالات بہت خراب ہیں،میںاس ملک کا وزیر اعظم رہا ہوں اس کو ٹھیک کرنے میں پانچ سال لگیں گے ، اب نئے انتخابات کے بغیر کوئی حل نہیں، انتخابات سے قبل نظام کی تبدیلی بہت ضروری ہے ،میرا نہیں خیال عدالت عوامی جلسے روکے گی ۔ا نہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں جو لوگ منتخب ہوئے انہیں کوئی نہیں جانتا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.