کورونا وائرس کی شدت کے باعث پارلیمنٹ کی عمارت بند کرنے کا فیصلہ

جمعرات 3 دسمبر 2020 17:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) کورونا وائرس کی شدت کے باعث پارلیمنٹ کی عمارت بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی جانب سے چار سے گیارہ دسمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی جانب سے بھی دفاتر بند کرنے کے حوالے سے فیصلہ متوقع ہے ۔