اپوزیشن والے ووٹ کو عزت کی بات کرتے ہیں مگر وہ ووٹرز کو کورونا میں دھکیل رہے ہیں، شیخ رشید احمد
وزیراعظم عمران خان جلسوں سے نہیں جارہے ہیں،،وہ اپنا وقت پورا کریں گے، وزیرریلوے کی میڈیا سے گفتگو آپ وفا کریں گے تو ہم بھی وفا کریں گے، آپ جفا کریں گے تو ہم جفاکریں گے، آپ ستم کریں گے تو ہم بھی ستم کریں گے،اپوزیشن کو جواب
جمعہ 4 دسمبر 2020 00:29
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کو اپنے لئے سیاسی تدبر اور دور اندیشی سے کام لینا چاہئے، قوم کو سوچنا چاہئے کہ کورونا کی صورتحال میں جلسوں کی کیا ضرورت ہے۔
اسحاق ڈار کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار بہت عام ہوگیا ہے، جو بات عام ہوجائے اس پر شیخ رشید بات نہیں کرتا۔افغانستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے حالات بہتر ہورہے ہیں، عمران خان کی خارجہ پالیسی سب پڑوسی ملکوں کیساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.