صاف ستھرا باغوں کا شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا
بزدار حکومت لاہور کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی، شہر کی صفائی کی صورتحال بہتر کرنے کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہ کی جا سکی
محمد علی
جمعہ دسمبر
00:26

(جاری ہے)
ٹھیکے کے خاتمے کی روشنی میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ترک ٹھیکیدار کمپنی کے زیر استعمال مشینری املاک سمیت دیگر اشیاء 31 دسمبر تک ایل ڈبلیو ایم سی کو واپس کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ سابقہ دور حکومت میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ترک کمپنی کے درمیان شہر کی صفائی اور ستھرائی کا 7 سالہ معاہدہ 2011ء میں طے پایا تھا۔ جس کی میعاد رواں ماہ ختم ہوجائے گی۔ 2 سال پہلے معاہدے کی مدت میں اضافہ کیا گیا تھا، تاہم اب ترک کمپنی سے دوبارہ معاہدہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایل ڈبلیو ایم سی نے ترک کمپنی سے 70 فیصد خراب مشینری کے ساتھ ساتھ لاک بکس بھی واپس کرنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وراثت میں خواتین کا حصہ: سینیٹ نے بل پاس کر دیا
-
جنوبی ایشیا کے مسلم ایل جی بی ٹی کا سہارا ’سوشل میڈیا‘
-
اپوزیشن جماعتوں کے مطالبات پر الیکشن کمیشن کا ردعمل
-
محمود خان اچکزئی نے سرکاری گوداموں پر حملے کا فتویٰ جاری کرنےکا مطالبہ کردیا
-
براڈشیٹ ن لیگ کے خلاف چارج شیٹ ثابت ہوگی، خرم شیر زمان
-
پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہو گئیں‘ وزیر اعلیٰ پنجاب
-
پی ڈی ایم کا سیاسی تماشہ ان کے منہ پر طمانچہ ہے ‘فردوس عاشق اعوان
-
اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے،احتجاجی عناصرترقی کاسفر روکنے کے درپے ہیں‘عثمان بزدار
-
ترقی کے سفر کو پسماندہ علاقوں تک لے کر گئے ہیں،وسائل کارخ نظر انداز شہروں کی جانب موڑا ہے‘عثمان بزدار
-
رحمن ملک کی الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس میں جلد فیصلہ کرنے کی اپیل
-
پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج، وزیراعظم آفس کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
-
یہودیوں ،ہندئوں سے پیسہ لیکر سیاسی عدم استحکام پیدا کرنیوالوں کو حکمرانی کا کوئی حق نہیں، پی ڈی ایم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.