نوشہرہ میں گیس سلنڈر کا دھماکہ‘5 افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں میں خاتون اور 4 بچے شامل ہیں‘پانچ افراد کو بچالیا گیا.ریسکیو ذرائع
میاں محمد ندیم
جمعہ دسمبر
10:32

(جاری ہے)
سلنڈردھماکے کے باعث عمارت کے ایک حصہ کونقصان پہنچا سلنڈر دھماکے کے بعدعمارت میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کیلئے فائربریگیڈ کو طلب کیا گیا زخمی افراد کومقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمیوں میں ایک خاتون، ایک مرد اور ایک بچہ بھی شامل ہیں.
متاثرہ افراد کے چہرے اور جسم کے دیگر حصوں پر زخم آئے ہیں اور تمام افراد جھلس کر زخمی ہوئے ریسکیو حکام نے ابتدائی بیان میں کہا کہ دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا تاہم مزید تفصیل امدادی کارروائیاں مکمل ہونے کے بعد معلوم ہو سکے گی. عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا اور متاثرہ مکان کی بالائی منزل گر گئی تھی ریسکیو ٹیمیں ملبہ ہٹانے کا کام کرتی رہیں متاثرہ مکان کے ساتھ والے گھر سے بھی 5 افراد کو ریسکیو کیا گیا تھا علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ 6 ماہ سے گیس نہیں آ رہی اور ہر گھر میں گیس سلنڈر موجود ہے.مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں طالبان کا حملہ، 13 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے
-
پاکستان مسلم لیگ ن جدہ کی نئی باڈی کا اعلان کردیا گیا چئیرمین پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری محمد اکرم نے جدہ سعودی عرب کی نئی کابینہ کا اعلان کیا
-
برطانوی حکومت نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کی درخواست پر اپنا فیصلہ سنا دیا
-
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر سعودی عرب کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی کشمیر کے حوالے سے جدہ کے مقامی ہوٹل میں پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا
-
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کہا ہے کہ اسی طرح ڈٹے رہو میں تمہارے ساتھ ہوں
-
قائد ن لیگ نواز شریف کا دورہ سعودی عرب کا فیصلہ
-
بینڈ باجے کے ساتھ تدفین،جنازے پر نوٹوں کی بارش کر دی گئی
-
سعودی عرب میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
برطانیہ بند کر دیا گیا، کوئی فلائٹ برطانیہ نہیں جا سکے گی
-
اسرائیلی باشندے جب چاہیں بغیر ویزے کے یو اے ای تشریف لا سکتے ہیں
-
چین کو شکست دینے کی خاطر امریکہ نے انڈیا کو استعمال کیا،معاشی اور دفاعی حوالے سے مدد فراہم کی
-
محض 5ڈالر جیب میں ڈال کر ملنے کیوں آئے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.