دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
جمعہ دسمبر 12:23

(جاری ہے)
تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1479.88 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.438 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1179.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.147 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 646.40 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.166 ملین ایکڑ فٹ رہا۔
تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
محکمہ لائیوسٹاک کا جانوروں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے اور ان میں قدرتی ملائی کیلئے نرجانوررکھنے کی حوصلہ افزائی کے پروگرام پر عمل جاری رکھنے کا اعلان
-
برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ
-
پنجاب اور سندھ میں گندم کی کاشت کا ہدف مکمل، ملک بھر میں کہیں بھی گندم یا آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، ماہرین نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ
-
دریائے کابل کی مشہور شیر ماہی مچھلی بقا کے مسائل سے دوچار ہے، روزنامہ انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
سیالکوٹ ، سبز کوٹ یونین کونسل کنگرہ میں میگا فارمرز ڈے بسلسلہ زیادہ گندم زیادہ خوشحالی کا انعقاد
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.